14مئی کو ملک گیر یوم فلسطین منانے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے وزیر خارجہ کو بیت المقدس کی صورتحال پر پوری دینا سے رابطوں کا ٹاسک دے… Continue 23reading 14مئی کو ملک گیر یوم فلسطین منانے کا اعلان