اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب اور سندھ میں کسی بھی جگہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

پنجاب اور سندھ میں کسی بھی جگہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں، پنجاب اور سندھ کی کئی زونل کمیٹیوں نے چاند نظر نہ آنے کی اطلاع دی ہے، پنجاب اور سندھ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ختم ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد، سکھر، کراچی اور… Continue 23reading پنجاب اور سندھ میں کسی بھی جگہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا

عید کا اعلان کرنیوالے مقامی علماء اور شہادتیں دینے والوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 12  مئی‬‮  2021

عید کا اعلان کرنیوالے مقامی علماء اور شہادتیں دینے والوں کیخلاف مقدمہ درج

مرانشاہ(این این آئی)شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عید الفطر منائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے حسو خیل میں گزشتہ روز کئی افراد نے شوال کے چاند کی رویت کی گواہی دی تھی جس پر شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عید الفطر منائی گئی۔ شمالی وزیرستان کے ہیڈ… Continue 23reading عید کا اعلان کرنیوالے مقامی علماء اور شہادتیں دینے والوں کیخلاف مقدمہ درج

مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند کی 50 شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ

datetime 12  مئی‬‮  2021

مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند کی 50 شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) شوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور کی مقامی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں جاری ہے جہاں پر مفتی پوپلزئی کو چاند کی پچاس شہادتیں موصول ہو چکی ہیں۔ مفتی پوپلزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک پچاس شہادتیں موصول ہو چکی ہیں، چاروں… Continue 23reading مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند کی 50 شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند کی رویت کی شہادتیں موصول‎

datetime 12  مئی‬‮  2021

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند کی رویت کی شہادتیں موصول‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کی جامعہ مسجد قاسم علی خان میں بھی چاند دیکھنے کیلئے غیر سرکاری اجلاس جاری ہے جس کی سربراہی مفتی شہاب الدین پوپلزئی کر رہے ہیں۔مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ مسجد قاسم علی خان میں چاند کی رویت کی… Continue 23reading مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند کی رویت کی شہادتیں موصول‎

ابھی تک کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

datetime 12  مئی‬‮  2021

ابھی تک کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی و زونل کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔ ابھی تک ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جہاں پر چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں… Continue 23reading ابھی تک کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش اور مطلع ابر آلود، چاند نظر آنے کے امکانات ختم

datetime 12  مئی‬‮  2021

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش اور مطلع ابر آلود، چاند نظر آنے کے امکانات ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی)اسلام آباد اور لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے اور آسمان پر گہرے بادلوں کا سایہ ہے، جس کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات بھی معدوم ہو گئے ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے واضح کیا تھا کہ ملک بھر… Continue 23reading لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش اور مطلع ابر آلود، چاند نظر آنے کے امکانات ختم

سی پیک پر چلتے ملک کو لنگر خانے پر جب چلائینگے تو سرمایہ کاری نہیں چاولوں کی بوریاں ہی ملیں گی مریم اور نگزیب حکومت پر چڑھ دوڑیں

datetime 12  مئی‬‮  2021

سی پیک پر چلتے ملک کو لنگر خانے پر جب چلائینگے تو سرمایہ کاری نہیں چاولوں کی بوریاں ہی ملیں گی مریم اور نگزیب حکومت پر چڑھ دوڑیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ سی پیک پر چلتے ملک کو لنگر خانے پر جب چلائیں گے تو سرمایہ کاری نہیں چاولوں کی بوریاں ہی ملیں گی ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ جب ملک میں ترقی نہیں ہوگی توسرمایہ کاری کے لئے کوئی… Continue 23reading سی پیک پر چلتے ملک کو لنگر خانے پر جب چلائینگے تو سرمایہ کاری نہیں چاولوں کی بوریاں ہی ملیں گی مریم اور نگزیب حکومت پر چڑھ دوڑیں

یورپی مصور کی 170 سال قدیم پینٹنگز بحالی کے بعد لاہور قلعے میں آویزاں

datetime 12  مئی‬‮  2021

یورپی مصور کی 170 سال قدیم پینٹنگز بحالی کے بعد لاہور قلعے میں آویزاں

لاہور (آن لائن) مشہور یورپی مصور آگسٹ شوفیٹ کی 170 سال قدیم پینٹنگز بحالی کے بعد لاہور قلعے میں آویزاں کر دی گئی ہیں۔ ہنگری کے مصور آگسٹ شوفیٹ کی پینٹنگز کی بحالی میں آرکیالوجی، والڈ سٹی اور ہنگری کے ماہرین نے حصہ لیا۔ اس ضمن میں سیکرٹری ٹورازم اینڈ آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ احسان بھٹہ نے… Continue 23reading یورپی مصور کی 170 سال قدیم پینٹنگز بحالی کے بعد لاہور قلعے میں آویزاں

چند سابق بابوؤں کے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں، فواد چوہدری پھٹ پڑے، دو ٹوک اعلان

datetime 12  مئی‬‮  2021

چند سابق بابوؤں کے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں، فواد چوہدری پھٹ پڑے، دو ٹوک اعلان

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ چند سابق بابوؤں کے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں، پی ٹی آئی سمندر پار پاکستانیوں خصوصاً مزدوروں کے ساتھ ہر حال میں کھڑی ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رویوں کو… Continue 23reading چند سابق بابوؤں کے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں، فواد چوہدری پھٹ پڑے، دو ٹوک اعلان