راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ حکومت کو موصول تہلکہ خیز انکشافات
لاہور( این این آئی)راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پنجاب حکومت کو موصول ہو گئی جس کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے رپورٹ پبلک کرنے اور سفارشات پر من و عن عملدرآمد کے احکامات جاری کر دئیے ،رپورٹ میں سابق وزیراعلی شہباز شریف کے سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ پر… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ حکومت کو موصول تہلکہ خیز انکشافات