جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد پہنچیں گے تو پولیس ہمارے ساتھ مل جائے گی، عمران خان کا دعویٰ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد پہنچیں گے تو پولیس ہمارے ساتھ مل جائے گی، عمران خان کا دعویٰ

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری مل کر تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کرنے کی کوشش کررہے ہیں،انہوں نے دعوی کیا کہ جب اسلام آباد پہنچیں گے تو جو پولیس روکنے کے لیے لگائی گئی ہے وہ ہمارے ساتھ مل جائے گی ،… Continue 23reading اسلام آباد پہنچیں گے تو پولیس ہمارے ساتھ مل جائے گی، عمران خان کا دعویٰ

نواز اور زرداری مل کر اسٹیبلشمنٹ کو ہمارے خلاف کرنے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز اور زرداری مل کر اسٹیبلشمنٹ کو ہمارے خلاف کرنے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری مل کر تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کرنے کی کوشش کررہے ہیں،یہ ملک کے خلاف سازش ہے، چیف الیکشن کمشنر کیخلاف عدالت جائونگا،سب کا مقصد ملک پرچوروں کو مسلط کرنا ہے، چیلنج کرتا ہوں نواز شریف ملک… Continue 23reading نواز اور زرداری مل کر اسٹیبلشمنٹ کو ہمارے خلاف کرنے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان

ایک آدمی کو ڈی چوک سےاٹھا کر وزیراعظم بنائیں، اور اچانک فیڈر چھین لیں تو اس کا رونا بنتا ہے، سراج الحق

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک آدمی کو ڈی چوک سےاٹھا کر وزیراعظم بنائیں، اور اچانک فیڈر چھین لیں تو اس کا رونا بنتا ہے، سراج الحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)پاکستان جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہر کوئی جانتا ہے نہ شہباز شریف خود آیا ہے اور نہ عمران صاحب خود آئے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سراج الحق کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق… Continue 23reading ایک آدمی کو ڈی چوک سےاٹھا کر وزیراعظم بنائیں، اور اچانک فیڈر چھین لیں تو اس کا رونا بنتا ہے، سراج الحق

میری جان نکال لیتے پرواہ نہیں تھی لیکن میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، اعظم سواتی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

میری جان نکال لیتے پرواہ نہیں تھی لیکن میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، اعظم سواتی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ تشد دکرنیوالے جان نکال لیتے پرواہ نہیں تھی مگر میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ،زندہ لاش ہوں جو اپنے بنیادی انسانی حقوق کیلئے لڑ رہا ہوں، سیاست نہیں کر رہا، چاہتا ہوں میری اور میرے خاندان… Continue 23reading میری جان نکال لیتے پرواہ نہیں تھی لیکن میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، اعظم سواتی

عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملک کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنا لیا ہے۔ بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے۔ ماضی کے برعکس، اب انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے کھلاڑیوں کے نام لینا شروع کر دیے ہیں۔ وہ براہِ راست اُن پر… Continue 23reading عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطالبات ماننے سے منع کردیا۔سابق وزیراعظم نے کہاکہ میں نے شہباز شریف سے کہہ دیا ہے، یہ2 ہزارکا جتھہ لے آئے یا 20 ہزار کا، نہ اس فتنے کا… Continue 23reading فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی کوئی فیس سیونگ دینی ہے، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ جتنی مرضی پریس کانفرنس کرلیں یہ ذلیل ہوں گے، جوبھی پریس کانفرنس کرے گا وہ ذلیل ہوگا،اگرمارشل لا لگانا ہے لگائیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں، نوازشریف ایسا نہ ہو لانگ مارچ کودیکھ کرتمہارے پلیٹ لیٹس کم ہوجائیں، لانگ مارچ… Continue 23reading مارشل لاء لگانا ہے تو لگا دو، عمران خان

تحریک انصاف کا لانگ مارچ چوتھے روز میں داخل، اللہ تعالیٰ مجھے ارشد شریف والی موت دے، عمران خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کا لانگ مارچ چوتھے روز میں داخل، اللہ تعالیٰ مجھے ارشد شریف والی موت دے، عمران خان

کامونکی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ اللہ مجھے ارشد شریف والی موت دے۔ لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اگر میری موت لکھی ہے تو مجھے ارشد شریف والی موت دے گیدڑ والی موت نہ دے۔

آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)حقیقی آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف نے حقیقی آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل راولپنڈی میں دو مقام پر قیام کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے… Continue 23reading آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخلے سے قبل کیا ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا