نون لیگ کے قبضہ مافیا کی سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام
لاہور (پ ر )الطاف گنج فیکڑی ایریا فیصل آباد میں لیگی ایم پی اے رانا شعیب کے بھائی رانا خالد نے سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ترجمان پنجاب حکومت ■ انتظامیہ اور پولیس کی اعلی سطح کی کمیٹی نے معاملے کی چھان بین کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کئے… Continue 23reading نون لیگ کے قبضہ مافیا کی سرکاری زمین پر قبضے کی کوشش ناکام