اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

سعودی حکومت کی شرائط نے پاکستانی شہریوں اور عازمین حج کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں، پاکستان کا سعودی عرب سے رابطہ

datetime 22  مئی‬‮  2021

سعودی حکومت کی شرائط نے پاکستانی شہریوں اور عازمین حج کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں، پاکستان کا سعودی عرب سے رابطہ

اسلام آباد(آن لائن) سعودی حکومت کی عازمین حج کے لئے منظور شدہ چار کمپنیوں کی کورونا ویکسینیشن کی شرط نے پاکستانی سے سعودی عرب جانے والے شہریوں اور حج کے خواہشمند افراد کے لیے مشکلات کھڑی کردی ہیں، پاکستانی وزارت خارجہ نے چین سے درآمد شدہ ویکسین کی منظوری کے لیے سعودی حکومت سے رابطہ… Continue 23reading سعودی حکومت کی شرائط نے پاکستانی شہریوں اور عازمین حج کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں، پاکستان کا سعودی عرب سے رابطہ

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے

datetime 22  مئی‬‮  2021

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے ہیں، الیکشن کمیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے صحافی کے وی لاک شیئر کردی گئی، جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے

معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

datetime 22  مئی‬‮  2021

معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی جو دکھائی جا رہی ہے وہ بھی درست نہیں۔اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ شرح ترقی کو غلط قرار… Continue 23reading معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی درست نہیں،شہباز شریف نے کچا چٹھا کھول دیا

شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2021

شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام حکومت کی طرف سے ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا جس کیخلاف قومی اسمبلی میں اپوزیشن… Continue 23reading شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے نام نکلوانے سے متعلق درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ

شہباز شریف نے زرداری اور بلاول کو عشائیے پر مدعو کرلیا

datetime 22  مئی‬‮  2021

شہباز شریف نے زرداری اور بلاول کو عشائیے پر مدعو کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تمام جماعتوں کو پھر سے متحد کرنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیںاوراپوزیشن رہنمائوں کو عشائیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،عشائیہ 24 مئی شام 7 بجے… Continue 23reading شہباز شریف نے زرداری اور بلاول کو عشائیے پر مدعو کرلیا

عالمی تنظیم (فیفا) نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

datetime 21  مئی‬‮  2021

عالمی تنظیم (فیفا) نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

لاہور( این این آئی) فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کا فیصلہ فیفا کانگریس میں ہوا، فیفا کی 71 ویں کانگریس میں فیصلے کی تصدیق کر دی گئی، فیفا کی شرائط پر عمل نہ کیے جانے تک پاکستان پر پابندی برقرار رہے گی۔اجلاس میں شریک 203 ارکان… Continue 23reading عالمی تنظیم (فیفا) نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور مظاہرے

datetime 21  مئی‬‮  2021

ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور مظاہرے

اسلام آباد (مانیٹرنگ + آن لائن) ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا گیا، اسرائیلی مظالم کے خلاف اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے ہر علاقے میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں، کراچی شہر میں بھی عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر… Continue 23reading ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اور مظاہرے

پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھولنے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2021

پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھولنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پنجاب حکومت نے کورونا سے کم متاثرہ16 اضلاع میں اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا،کورونا کیسز کے 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں سکول 24 مئی سے کھلیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چکوال، ننکانہ صاحب، بہاولنگر، منڈی بہااؤلدین، ساہیوال، شیخوپورہ، سیالکوٹ، حافظ آباد، نارووال، جہلم اور راجن پورسمیت دیگر  میں… Continue 23reading پنجاب کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھولنے کا اعلان

بجٹ سے قبل وفاقی کابینہ میں پھر اکھاڑ بچھاڑ کا امکان، حکومت کی اتحادیوں کو ایک ،ایک وزارت کی پیشکش

datetime 21  مئی‬‮  2021

بجٹ سے قبل وفاقی کابینہ میں پھر اکھاڑ بچھاڑ کا امکان، حکومت کی اتحادیوں کو ایک ،ایک وزارت کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان کی دوسری وزارت کی پیشکش قبول کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق بجٹ 22-2021 سے قبل وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، حکومت نے اتحادی جماعتوں کو وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم، ق لیگ… Continue 23reading بجٹ سے قبل وفاقی کابینہ میں پھر اکھاڑ بچھاڑ کا امکان، حکومت کی اتحادیوں کو ایک ،ایک وزارت کی پیشکش