اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بڑا دھچکا ، ایک اور اہم کھلاڑی نے ساتھی نے ساتھ چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے رکن اسمبلی محمد علی جی جی نے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہو ں نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے ۔