نوجوان نے چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی
لاہور(این این آئی) چوہنگ کے علاقے میں 25 سالہ ناصر نے پسند کی شادی نہ ہونے اور چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر زندگی کا خاتمہ کیا۔سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کرنے والا ناصر محبت میں ناکامی پر شدید نفسیاتی دبا کا شکار تھا۔ناصر نے گزشتہ روز گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا… Continue 23reading نوجوان نے چھوٹے بھائی کی شادی پہلے ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی