رواں سال حج کے خواہشمند افراد کیلئے وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم ترین پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ رواں برس حج کے خواہشمند عازمین سعودی ہدایات کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے کورونا احتیاطی تدابیر کے تحت حج 2021 کے لیے 60 ہزار عازمین حج… Continue 23reading رواں سال حج کے خواہشمند افراد کیلئے وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم ترین پیغام جاری کر دیا