ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

ایل این جی آنے میں تاخیر، ملک میں طویل لوڈشیڈنگ کا خدشہ

datetime 13  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں آنے والے دنوں میں مزید بجلی کی لوڈ شیڈنگ طویل ہوگی کیونکہ 100ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی لانے والا بحری جہاز ٹرمینل ون پر سمندری طوفان کی وجہ سے برتھ پر نہیں لگ سکتا ۔

اگر صورتحال خراب ہوتی ہے تو گیس سپلائی کی ایمرجنسی کا شدید خدشہ ہے۔ جنگ اخبار میں خالد مصطفی  کی خبر کے مطابق وزارت توانائی کے ایک سینیئر افسر کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ کئی گنا بڑھ جائے گا۔ افسر کا کہنا تھا کہ اس وقت 6 ہزار میگاواٹ بجلی کا شارٹ فال ہے کیونکہ اس وقت 600 سے 690 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہےایل این جی کی کمی کی وجہ یہ ہے کہ ایل این جی کارگوکے ملک میں آنے میں تاخیر ہوئی ہے۔ پہلے سے ایل این جی کی کمی کے علاوہ سمندری طوفان نے مزید صورتحال میں پیچیدگی پیدا کردی ہے جس کےنتیجہ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ ہو گی۔ اس وقت لائن پیک میں 5000 ایم ایم سی ایف ڈی موجود ہے جو دون کے استعمال کیلئے کافی نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…