جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ایک فیصد اشرافیہ پاکستان کو کنٹرول کرتی ہے، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

datetime 12  جون‬‮  2023 |

حیدر(این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ90فیصد پاکستانی غریب ہیں،جنہیں ہم نے الگ کردیا ہے،ہمیں پہلے غریب کو امیر کرنا ہوگا پھر پاکستان امیر ہوسکتا ہے۔حیدر آباد میں سیمینار سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہاکہ اشرافیہ ایک فیصد ہے جو پاکستان کو کنٹرول کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ10فیصد پاکستانی مڈل کلاس ہیں، جو محنت کرکے پیسے کماتے ہیں۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ90فیصد پاکستانی غریب ہیں، جنہیں ہم نے الگ کر دیا ہے،ہمیں پہلے غریب کو امیر کرنا ہوگا پھر پاکستان امیر ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں 60فیصد خاندانوں کی آمدن 35ہزار روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…