مفتی منیب کا قضا روزہ رکھنے کا اعلان طاہر محمود اشرفی بھی میدان میں آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آج کا چاند اس بات کی شہادت ہے کہ کل (بدھ کو) دیا گیا رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ’آج اس وقت تك چاند نظر آ… Continue 23reading مفتی منیب کا قضا روزہ رکھنے کا اعلان طاہر محمود اشرفی بھی میدان میں آگئے