پی ڈی ایم کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پیپلز پارٹی کا مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی نے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے نامزد امیدواروں سے مشاورت کی جائیگی۔ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق نامزد امیدواروں سے… Continue 23reading پی ڈی ایم کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پیپلز پارٹی کا مشاورت کا فیصلہ