بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امیگریشن نے پی ٹی آ ئی کی ایم این اے کو حجاز مقدس روانگی سے روک لیا

datetime 11  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آ ئی کی رکن قومی اسمبلی عظمی ریاض جدون کو فریضہ حج کی ادائیگی سے روک لیا گیا۔

جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر حجاز مقدس روانگی سے امیگریشن حکام نے STOP LIST میں ان کا میں نام ہونے پر روک لیا ۔سابق ایم این اے عظمی ریاض جدون ایبٹ آباد سے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں ۔ایم این اے عظمی ریاض جدون نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے نفرت پیدا ہوگی ، میراکسی بھی قسم کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں،فریضہ حج کی ادائیگی سے روکنا حکومت کا ایسا فعل ہے جس کی مذمت کرتے ہیں۔عظمی ریاض جدون کا کہنا تھا حج اسلام کااہم فریضہ ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…