بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ پر 4ججوں کو ملازمتوں سے برطرف کردیا

datetime 11  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پانے پر ماتحت عدلیہ کے چار ججوں کے خلاف انضباطی کارروائی کرتے ہوئے انہیں ملازمتوں سے برطرف کردیا ۔

ذرائع کے مطابق مس کنڈیکٹ پر ایڈیشنل سیشن جج خالد نعیم، سول جج مس منزہ چوہدری اور سول جج عمرجاوید ورک کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ فارغ ہونیوالے ججز کو شو کازنوٹس دیکر شنوائی کا موقع دیا گیا تھا۔ قصوروار جوڈیشل افسر اپنی بے گناہی ثابت نہیں کرسکے تھے۔انکوائری آفیسرز نے ان جوڈیشل افسران کو بڑی محکمانہ سزا دینے کی سفارش کی تھی۔ جس پر چیف جسٹس کی زیر صدارت لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی ان ججز کی برطرفی کی توثیق کی چیف جسٹس کی منظوری کے بعد جوڈیشل آفیسرز کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کی نقول رجسڑار سپریم کورٹ، وفاقی شرعی عدالت، اسلام آباد ہائیکورٹ، چیف سیکرٹری پنجاب اور صوبہ بھر کے سیشن ججز و دیگرکو ارسال کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…