ن لیگ نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کر دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کردی، شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر پر جو موقف اپنایا اس کی حمایت کرتے ہیں، کچھ دن پہلے وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ آرٹیکل 370ہمارا مسئلہ نہیں… Continue 23reading ن لیگ نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کر دی