اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

عدالت سے پوچھتا ہوں میرا گناہ کیا ہے؟ جاوید لطیف 14 روزہ ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل منتقل

datetime 12  مئی‬‮  2021

عدالت سے پوچھتا ہوں میرا گناہ کیا ہے؟ جاوید لطیف 14 روزہ ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو ریمانڈ ختم ہونے پر بدھ کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں لیگی رہنما کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس پر ماڈل ٹاؤن کچہری میں سماعت ہوئی۔… Continue 23reading عدالت سے پوچھتا ہوں میرا گناہ کیا ہے؟ جاوید لطیف 14 روزہ ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل منتقل

اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے شہباز شریف نے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کردی

datetime 12  مئی‬‮  2021

اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے شہباز شریف نے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کردی

اسلام آباد ( آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے۔شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا اور… Continue 23reading اسرائیل پورے فلسطین کو قبرستان بنانے پر تلا ہوا ہے شہباز شریف نے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کردی

بزدار سرکار سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں پیچھے نہ رہی 9 ماہ میں تشہیری مہم پر 65 کروڑ روپے کے اخراجات

datetime 12  مئی‬‮  2021

بزدار سرکار سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں پیچھے نہ رہی 9 ماہ میں تشہیری مہم پر 65 کروڑ روپے کے اخراجات

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران مختلف مصنوعات سمیت حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے تشہیری مہم پر 65کروڑ روپے خرچ کر ڈالے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ رقم لاہور سمیت صوبے بھر میں لگائے گئے رمضان بازاروں اور ماڈل بازاروں کی تشہیر پر بھی خرچ کی… Continue 23reading بزدار سرکار سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں پیچھے نہ رہی 9 ماہ میں تشہیری مہم پر 65 کروڑ روپے کے اخراجات

یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی پیمرا نے سفارشات تیار کر لیں

datetime 12  مئی‬‮  2021

یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی پیمرا نے سفارشات تیار کر لیں

لاہور(این این آئی) پیمرا نے آئن لائن چینلز کو براڈکاسٹ میڈیا کیٹگری میں شامل کرنے کی سفارشات تیار کرلیں۔سفارشات کا ورکنگ پیپر ممبران کو ارسال کر دیا گیا۔ تیار شدہ سفارشات کے مطابق یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی قرار دی جائے، رجسٹریشن فیس اور دیگر ٹیکسز کا اطلاق بھی کیاجائے۔ویب… Continue 23reading یوٹیوب، ویب ٹی وی چینلز کیلئے لائسنس کی شرط لازمی پیمرا نے سفارشات تیار کر لیں

پاکستانی سفارت کاروں کو وزیر اعظم کی سرزنش سابق سفیروں کی ایسوسی ایشن کا شدید ردعمل

datetime 12  مئی‬‮  2021

پاکستانی سفارت کاروں کو وزیر اعظم کی سرزنش سابق سفیروں کی ایسوسی ایشن کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی سفارت کاروں کو وزیر اعظم عمران خان کی سرزنش پر پاکستان کے سابق سفیروں کی ایسوسی ایشن نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا کہ سفیروں پر بغیر تحقیقات تنقید ناقابل فہم ہے، خامیوں کی تصحیح کرنی چاہیے نہ کہ عوامی سطح… Continue 23reading پاکستانی سفارت کاروں کو وزیر اعظم کی سرزنش سابق سفیروں کی ایسوسی ایشن کا شدید ردعمل

گرین لائن ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

datetime 12  مئی‬‮  2021

گرین لائن ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

نوشہرو فیروز(این این آئی)پڈعیدن میں دہشت گردوں کی جانب سے ریلوے ٹریک پر بارودی مواد نصب کرکے گرین لائن ایکسپریس کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نوشہرو فیروز کے قصبے پڈ عیدن اور بھریا روڈ کے درمیان بچہ شاہ درگاہ کے قریب ریلوے ٹریک پر عین اس وقت دھماکا ہوا جب… Continue 23reading گرین لائن ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

حدیبیہ کیس میں شہباز شریف کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے، بابر اعوان کا دعوی ن لیگ کا بھی ردعمل آگیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

حدیبیہ کیس میں شہباز شریف کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے، بابر اعوان کا دعوی ن لیگ کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کیس پر نظرثانی نہ صرف جائز ہوگی بلکہ قانونی اور آئینی بھی ہوگی۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر کبھی ٹرائل نہیں ہوا، لہٰذا بدعنوانی کے مشہور ریفرنس میں انہیں… Continue 23reading حدیبیہ کیس میں شہباز شریف کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے، بابر اعوان کا دعوی ن لیگ کا بھی ردعمل آگیا

پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف 4 مریض چل بسے

datetime 12  مئی‬‮  2021

پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف 4 مریض چل بسے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں بلیک فنگس سے 4 کورونا مریضوں کا انتقال ہو گیا اورمتعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب ماہرین کے مطابق متعدد سینٹرزکی جانب سے بلیک فنگس کے یہ کیسز رپورٹ نہیں کیے گئے۔متعدی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا سے متاثر ہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف 4 مریض چل بسے

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

راولپنڈی (این این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیاجسکے مطابق سعودیہ پہنچنے والے مسافروں کیلئے قرنطینہ رہنا لازم قرار اوراجازت والے ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ سینٹرز بھی قائم کیا گیا ہے ۔سعودی عرب نے کورونا کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ… Continue 23reading سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا