بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈسکہ کے عوام کو اس ووٹ چور حکومت سے بدلہ لینے کا ایک اور موقع ملا ہے، ضمنی انتخاب کے موقع پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

datetime 9  اپریل‬‮  2021

ڈسکہ کے عوام کو اس ووٹ چور حکومت سے بدلہ لینے کا ایک اور موقع ملا ہے، ضمنی انتخاب کے موقع پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

ڈسکہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظریں ڈسکہ کے ضمنی انتخاب پر ہیں، ڈسکہ ہفتہ کو 22کروڑ عوام کے جذبات کی نمائندگی کرے گا۔قومی اسمبلی کی نشست این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے قبل سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading ڈسکہ کے عوام کو اس ووٹ چور حکومت سے بدلہ لینے کا ایک اور موقع ملا ہے، ضمنی انتخاب کے موقع پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

خالی ہاتھ نہیں آیا، 50 کروڑ کا پیکج لایا ہوں، ڈسکہ میں الیکشن سے پہلے ڈویلپمنٹ پیکج کا اعلان، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

خالی ہاتھ نہیں آیا، 50 کروڑ کا پیکج لایا ہوں، ڈسکہ میں الیکشن سے پہلے ڈویلپمنٹ پیکج کا اعلان، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

ڈسکہ (این این آئی)ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کے دوران کارنر میٹنگ میں حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سینیئر نائب صدر سلیم بریار نے علاقے کیلئے 50 کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ڈسکہ کے کالج روڈ پرگزشتہ رات پی ٹی آئی کی کارنرمیٹنگ میں ق لیگ کے سینئر نائب صدرسلیم بریارکی… Continue 23reading خالی ہاتھ نہیں آیا، 50 کروڑ کا پیکج لایا ہوں، ڈسکہ میں الیکشن سے پہلے ڈویلپمنٹ پیکج کا اعلان، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

ٹین بلین  ٹری سونامی پروگرام کا خصوصی آڈٹ شروع

datetime 9  اپریل‬‮  2021

ٹین بلین  ٹری سونامی پروگرام کا خصوصی آڈٹ شروع

جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ+آن لائن) وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تحت ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے مالی سال 2019-20ء کا خصوصی آڈٹ شروع ہوگیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اہمیت کے اس اہم منصوبے کا تاحال ریگولر پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات نہیں کیا جا سکا۔ دوسری جانب قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں وزیراعظم… Continue 23reading ٹین بلین  ٹری سونامی پروگرام کا خصوصی آڈٹ شروع

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کب منعقد کیا جائے گا ،رویت ہلال کمیٹی نے تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کب منعقد کیا جائے گا ،رویت ہلال کمیٹی نے تاریخ کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 13 اپریل بروز منگل پشاور میں منعقد ہوگا۔:اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گا جبکہ اجلاس ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے دفتر عید گاہ چارسدہ روڈ میں منعقد ہوگا اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر اوقاف نے… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کب منعقد کیا جائے گا ،رویت ہلال کمیٹی نے تاریخ کا اعلان کردیا

مہنگائی بڑھی تو طوفان برپا ہوا اور اب قیمتیں کم ہوئیں ہیں تو کوئی تذکرہ ہی نہیں کر رہا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

مہنگائی بڑھی تو طوفان برپا ہوا اور اب قیمتیں کم ہوئیں ہیں تو کوئی تذکرہ ہی نہیں کر رہا

لاہور(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھی تو طوفان برپا ہوا لیکن قیمتیں کم ہوئیں تو کوئی تذکرہ نہیں، مہنگائی کنٹرول کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب نے جو اقدامات اٹھائے ہیں انہیں اجاگر کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرکے مہنگائی کنٹرول… Continue 23reading مہنگائی بڑھی تو طوفان برپا ہوا اور اب قیمتیں کم ہوئیں ہیں تو کوئی تذکرہ ہی نہیں کر رہا

جہانگیر ترین اور علی ترین کی ایف آئی اے میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے،حیران کن انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین اور علی ترین کی ایف آئی اے میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے،حیران کن انکشاف

لاہو ر(این این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین منی لانڈرنگ اور بینکنگ فراڈ کیس میں ایف آئی اے دفتر میں پیش ہوئے ، جہاں تفتیشی ٹیموں نے جہانگیر ترین سے ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش کی۔تفصیلات کے مطابق چینی اسکینڈل میں جہانگیر ترین ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے، ایف آئی اے نے… Continue 23reading جہانگیر ترین اور علی ترین کی ایف آئی اے میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے،حیران کن انکشاف

بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کا خودکشی سے قبل آڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ،افسوسناک انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2021

بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کا خودکشی سے قبل آڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ،افسوسناک انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پولیس نے خاتون کو بلیک میل کرنیوالے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا، خاتون نے ملزمان کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی کرلی تھی۔تفصیلات کے مطابق بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کی خودکشی کے واقعے پر ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضی نے بتایا ہے کہ بلیک میل… Continue 23reading بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کا خودکشی سے قبل آڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ،افسوسناک انکشافات

سابق ایم این اے میاں مٹھو کی 85سال کی عمر میں دوسری شادی‎

datetime 9  اپریل‬‮  2021

سابق ایم این اے میاں مٹھو کی 85سال کی عمر میں دوسری شادی‎

کراچی (این این آئی)سابق ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ میاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 45 سال سے زائد ہے اور وہ… Continue 23reading سابق ایم این اے میاں مٹھو کی 85سال کی عمر میں دوسری شادی‎

شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے مسئلے کو بہت حساس قرار دے دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021

شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے مسئلے کو بہت حساس قرار دے دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے لیے اپوزیشن کوئی چیلنج نہیں اور ان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ آصف زرداری تاش چھاتی کے ساتھ لگا کر کھیل رہے ہیں، پیپلز پارٹی کی قیادت سمجھدار ہے۔مسلم لیگ(ن) کو فوج کے خلاف زبان استعمال کرنے… Continue 23reading شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے مسئلے کو بہت حساس قرار دے دیا