ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

چارسدہ، مریض کی ایکسرے رپورٹ چیک کرنے سے انکاری ڈاکٹر کی ویڈیو وائرل

datetime 12  جون‬‮  2023 |

چار سدہ (این این آئی)چارسدہ میں ایک ڈاکٹر نے مریض کی ایکسرے رپورٹ چیک کرنے سے انکار کردیا اور اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں ایک ڈاکٹر کرسی پر بیٹھے جھول رہا ہے اور مریض بار بار ایکسرے چیک کرنے کی درخواست کررہا ہے جبکہ ڈاکٹر مسلسل انکار کررہا ہے۔

ویڈیو میں ڈاکٹر کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ یہ میرا کام نہیں، نیچے چلے جاؤ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ نے ڈاکٹر عدنان کے اس غیر مناسب رویے کا نوٹس لے لیا ہے۔اعلامیے کے مطابق، اسپتال انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی دو دن کے اندر اس معاملے کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…