لاہور میں پانی مہنگا کر دیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پانی کی قیمت بڑھا دی گئی ، کابینہ کمیٹی ریسورس موبلائزیشن نے واسا کے بزنس پلان کی منظوری دے دی ، اجلاس کے میٹنگ منٹس جاری ہونے کے بعدنئے بلوں کا اطلاق کر دیا جائے گا۔ لاہور نیوز کے مطابق واسا نے چھ سالہ بزنس پلان پنجاب… Continue 23reading لاہور میں پانی مہنگا کر دیا گیا