منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

میاں نواز شریف کی پریشانی ختم، ڈپلکیٹ ڈگری مل گئی

datetime 15  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم ومسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کی ڈپلکیٹ ڈگری حاصل کرلی۔نواز شریف نے 55 سال پہلے بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی جوکہ گم ہوگئی تھی، قائد مسلم لیگ(ن)نے 1968 میں جی سی یونیورسٹی سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔

ڈگری گم ہونے کی صورت میں 7 جون 2023 کو ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کیلئے مقررہ رقم بینک میں جمع کروائی گئی، نواز شریف کے مشیر نے اتھارٹی لیٹر دکھا کر خود ڈگری حاصل کر لی ہے۔پنجاب یونیورسٹی کی دستاویزات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے 1968 میں بی اے کا امتحان 340 نمبروں کے ساتھ پاس کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…