بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2021

پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پنجاب حکومت نے کرونا وبا کی تیسری لہر کے باعث شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے پنجاب کے 16شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ… Continue 23reading پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز طلب

datetime 13  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتجاج کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رینجرز کو طلب کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشار ت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے رینجرز… Continue 23reading اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز طلب

اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ فیض آباد انٹرچینج پر رینجرز، ایف سی اور پولیس تعینات

datetime 13  اپریل‬‮  2021

اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ فیض آباد انٹرچینج پر رینجرز، ایف سی اور پولیس تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد میں بھی احتجاج جاری،بارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک میں دھرنے کے باعث بارہ کہو سے مری جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی جس کے نتیجے میں شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جی ٹی روڈ دینہ بھی ٹریفک کے… Continue 23reading اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ فیض آباد انٹرچینج پر رینجرز، ایف سی اور پولیس تعینات

پاکستان بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2021

پاکستان بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پاکستان بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کے باعث پاکستان بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، کچھ شہروں میں انٹرنیٹ سروس ڈائون ہو نا شروع ہو چکی ہے… Continue 23reading پاکستان بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم جاری

احتجاج سے ملک بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم اہم شاہراہیں بند

datetime 13  اپریل‬‮  2021

احتجاج سے ملک بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم اہم شاہراہیں بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتجاج کی وجہ سے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی ٹریفک نظام درہم برہم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پنجاب کے بعض شہروں میں سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، کراچی اور دیگر شہروں میں بھی اہم شاہراہیں بند ہیں، کچھ شہروں میں… Continue 23reading احتجاج سے ملک بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم اہم شاہراہیں بند

مفتی کفایت اللہ گرفتار

datetime 13  اپریل‬‮  2021

مفتی کفایت اللہ گرفتار

مانسہر ہ ( آ ن لائن ) جے یو آئی ( ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللہ کو 3ایم پی او کے تحت مانسہر ہ سے گرفتار کیا گیا ہے وہ گزشتہ 2ماہ سے رو پو ش تھے ۔ ترجمان پولیس کے… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ گرفتار

2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے؟ وزارت منصوبہ بندی نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

datetime 13  اپریل‬‮  2021

2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے؟ وزارت منصوبہ بندی نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

اسلام آباد(این این آئی) وزارت منصوبہ بندی نے 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے اعلامیے میں کہا کہ 2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ 2017 مردم شماری کے مطابق… Continue 23reading 2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے؟ وزارت منصوبہ بندی نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

ڈسکہ الیکشن میں علی اسجد ملہی کیوں ہارے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 13  اپریل‬‮  2021

ڈسکہ الیکشن میں علی اسجد ملہی کیوں ہارے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے ڈسکہ میں دھاندلی یہ تھی کہ فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے لوگ ووٹ کیلئے باہر نہیں نکلے ۔نجی ٹی وی 92نیوز کے پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا علی اسجد ملہی کے حوالے سے پتہ چلا وہ… Continue 23reading ڈسکہ الیکشن میں علی اسجد ملہی کیوں ہارے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

پہلے روزے ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

datetime 13  اپریل‬‮  2021

پہلے روزے ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ،بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں دن کو موسم گرم اور رات کو آندھی اور… Continue 23reading پہلے روزے ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی