حکومت کی ایک اور بہت بڑی ناکامی،افراط زر 11.1فیصد بڑھ گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ترجمان زبیر عمر نے کہاہے کہ گورنمنٹ کی ایک اور بہت بڑی ناکامی،افراط زراپریل میں 11.1فیصد بڑھ گیا،یہ گزشتہ 13 ماہ میں سب سے زیادہ شرح ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قیمتوں پر قابو پانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،لیکن موجودہ… Continue 23reading حکومت کی ایک اور بہت بڑی ناکامی،افراط زر 11.1فیصد بڑھ گیا