منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

لاہور ٗسیالکوٹ( مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی ) فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی کے بعد خطرے میں پڑ گیا۔ فردوس عاشق کو عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق… Continue 23reading خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی فردوس عاشق اعوان کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

شادی کیلئے 18 سال عمر کی شرط ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 3  مئی‬‮  2021

شادی کیلئے 18 سال عمر کی شرط ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(این این آئی)آرزو فاطمہ کیس میں ملزم علی اظہر نے سندھ چائلڈ میرج ایکٹ میں شادی کیلئے کم از کم 18 سال کی شرئط کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت نے مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں آرزو کیس میں درخواست گزار وکیل نے کہا کہ لڑکی کی شادی… Continue 23reading شادی کیلئے 18 سال عمر کی شرط ہائیکورٹ میں چیلنج

بجٹ کی تیاری شہریوں سے 10 شعبوں میں رائے مانگ لی گئی

datetime 3  مئی‬‮  2021

بجٹ کی تیاری شہریوں سے 10 شعبوں میں رائے مانگ لی گئی

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے بجٹ تیاری میں عوام کی شراکت کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں پہلی بار عوام کے پیسے سے عوامی بجٹ کی تیاری کی جارہی ہے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ حکومت نے بجٹ کی تیاری میں عوام کی شراکت کا فیصلہ کیا ہے، شہریوں کی تجاویز پر… Continue 23reading بجٹ کی تیاری شہریوں سے 10 شعبوں میں رائے مانگ لی گئی

خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

datetime 3  مئی‬‮  2021

خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

پشاور ٗسکھر ٗاسلام آباد(این این آئی)خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، بی اے پی کے اراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی میں شرکت کی۔افطار پارٹی میں ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا گیا، نہ ماسک پہنا اور نہ سماجی فاصلے کا خیال… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آگئی

datetime 3  مئی‬‮  2021

ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آگئی

مظفر گڑھ ٗسیالکوٹ(این این آئی)مظفرگڑھ میں بھی رمضان بازاروں سے متعلق عوامی نمائندے کا بیوروکریسی سے تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا۔ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی کی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آ گئی۔ایم پی اے خرم لغاری نے کہا کہ رمضان بازاروں کا وزٹ… Continue 23reading ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آگئی

’’ ٹک ٹاک کا جنون عروج پر‘‘ پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

’’ ٹک ٹاک کا جنون عروج پر‘‘ پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا

کراچی(این این آئی) ویسٹ زون کے تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا اور بھارتی اداکاروں کے ڈائیلاگ پردرجنوں ویڈیوز بنا ڈالیں، پولیس کانسٹیبل کامران یومیہ 2 سے3 ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں کی دلچسپی ڈیوٹی سے زیادہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں ہونے لگی، ویسٹ زون… Continue 23reading ’’ ٹک ٹاک کا جنون عروج پر‘‘ پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا

ن لیگ سے رابطوں کی خبروں پر جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

ن لیگ سے رابطوں کی خبروں پر جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ انکا کہنا تھا کہ جب بھی تاریخ ہوتی ہے ہم عدالت میں پیش ہوتے ہیں، تفتیش مکمل نہیں ہے تو دونوں عدالتوں میں19 مئی کی تاریخ ملی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading ن لیگ سے رابطوں کی خبروں پر جہانگیر ترین نے بڑا اعلان کر دیا

فردوس عاشق اعوان کے لہجے میں تکبر اور فرعونیت تھی سوشل میڈیا صارفین نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

فردوس عاشق اعوان کے لہجے میں تکبر اور فرعونیت تھی سوشل میڈیا صارفین نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر کو جھاڑ پلانے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل، معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں رمضان بازار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کے لہجے میں تکبر اور فرعونیت تھی سوشل میڈیا صارفین نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

مریم نواز کی رمضان میں روایتی مشروب کے حوالے سے ریسیپی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

datetime 3  مئی‬‮  2021

مریم نواز کی رمضان میں روایتی مشروب کے حوالے سے ریسیپی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے سوشل میڈیا پر افطار کے مشروب میں پودینے کے چند پتے اور برف کے ٹکڑے ڈالنے کا مشورہ دیا جسے جہاں ان کے مداحوںنے بیحد پسند کیا وہیں مخالفین نے سیاسی ذائقے سے چکھا۔سوشل میڈیا پر کسی نے پاکستان کے… Continue 23reading مریم نواز کی رمضان میں روایتی مشروب کے حوالے سے ریسیپی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی