منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

’’عمران خان مڈٹرم الیکشن کیلئے ذہنی طور پر تیار‘‘سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2021

’’عمران خان مڈٹرم الیکشن کیلئے ذہنی طور پر تیار‘‘سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید عثمان بزدار کے فیورٹ ہیں ،ان کو کمشنر بھی بنایا،ایک اہم وزارت کا سیکرٹری بھی بنایا اور پھر پرنسپل سیکرٹری بنایا گیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہاطاہر خورشیدکی شکایت کی گئی ہے ،ایل ڈی اے کے چیئرمین اور… Continue 23reading ’’عمران خان مڈٹرم الیکشن کیلئے ذہنی طور پر تیار‘‘سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

ملک بھر میں لاکھوں مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے

datetime 3  مئی‬‮  2021

ملک بھر میں لاکھوں مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سمیت ملک بھر میں لاکھوں مسلمان مساجد میں اعتکاف بیٹھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مساجد میں کورونا سے بچاؤ کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق معتکفین کو ہدایت… Continue 23reading ملک بھر میں لاکھوں مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، لیگی رہنما کی تاحیات نااہلی ختم

datetime 3  مئی‬‮  2021

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، لیگی رہنما کی تاحیات نااہلی ختم

اسلام آباد (آن لائن) سپریم  کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کی رہنما شمونہ بادشاہ قیصرانی کی تاحیات نااہلی کے  فیصلے کیخلاف دائر اپیل  پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ عدالت عظمی نے شمونہ بادشاہ قیصرانی کی تاحیات نااہلی ختم کر تے ہوئے قرار دیا ہے کہ  محض خطاء کو بددیانتی شمار کرکے کسی سیاست دان کو… Continue 23reading سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، لیگی رہنما کی تاحیات نااہلی ختم

برہان انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثہ، 15 افراد جاں بحق، متعدد کی حالت تشویشناک

datetime 3  مئی‬‮  2021

برہان انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثہ، 15 افراد جاں بحق، متعدد کی حالت تشویشناک

حسن ابدال(آن لائن) حسن ابدال،تیزرفتاربس اُلٹ کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور پانچ ماہ کی بچی سمیت15افراد جاں بحق جبکہ 29زخمی۔جاں بحق ہونے والوں میں سے 03 افراد کی شناخت نہ ہوسکی۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس،ایمبولینسیں،ریسکیو1122کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔جاں بحق اور… Continue 23reading برہان انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثہ، 15 افراد جاں بحق، متعدد کی حالت تشویشناک

اسلام آباد میں 20 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم پکڑا گیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

اسلام آباد میں 20 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم پکڑا گیا

اسلام آباد(آن لائن) تھانہ کورال پولیس نے 20 سے خواتین کے ساتھ زیادتی اور سنیچنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،سفاک ملزم نے دو سال پہلے اسلام آباد پولیس کی لیڈی پولیس اہلکارکے ساتھ زیادتی کی تھی، ملزم نے 20 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایس پی رورل زون… Continue 23reading اسلام آباد میں 20 سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم پکڑا گیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

datetime 3  مئی‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

لاہور(این این آئی) فردوس عاشق اعوان نے اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی کے بعد وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ان کے غیر پیشہ ورانہ رویہ پر شکایت لگائی جس پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اے سی سونیا صدف کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی عثمان… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عدالت نے چوہدری برادران کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عدالت نے چوہدری برادران کو بڑا ریلیف دے دیا

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے چوہدری برادران کے خلاف دو انکوائریاں بند کرنے کی اجازت دیدی۔جو انکوائریز بند کرنے کی درخواست منظور کی گئی ہیں ان کا تعلق زائد اثاثہ جات کیس سے تھا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے نیب کی انکوائری بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔نیب نے چوہدری… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات، عدالت نے چوہدری برادران کو بڑا ریلیف دے دیا

میانوالی میں انتہائی افسوسناک واقعہ بیٹا پیدا نہ ہونے پر والد نے3 بیٹیوں کو مارڈالا بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان تھیں

datetime 3  مئی‬‮  2021

میانوالی میں انتہائی افسوسناک واقعہ بیٹا پیدا نہ ہونے پر والد نے3 بیٹیوں کو مارڈالا بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان تھیں

میانوالی( آن لائن) میانوالی میں سنگدل باپ نے فائرنگ کر کے3 بیٹیوں کو قتل کردیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بیٹا پیدا نہ ہونے پر گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔پولیس کے مطابق بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان تھیں۔ ملزم کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج تھا، اس لیے گھر میں… Continue 23reading میانوالی میں انتہائی افسوسناک واقعہ بیٹا پیدا نہ ہونے پر والد نے3 بیٹیوں کو مارڈالا بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان تھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس اکبر ایس بابر کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2021

پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس اکبر ایس بابر کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر کی سکروٹنی کمیٹی کے اجلاس میں لیپ ٹاپ استعمال کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اکبر ایس بابر نے ٹیکنیکل افراد کی جانب سے اجلاس کے دوران لیپ ٹاپ استعمال کی درخواست دی تھی،الیکشن کمیشن نے… Continue 23reading پی ٹی آئی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس اکبر ایس بابر کو بڑا جھٹکا لگ گیا