منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

رمضان میں عوام بدترین اور تاریخی مہنگائی سے دو چار ہیں ، عمران صاحب گانے لگا کر فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،ن لیگ کا دعویٰ

datetime 3  مئی‬‮  2021

رمضان میں عوام بدترین اور تاریخی مہنگائی سے دو چار ہیں ، عمران صاحب گانے لگا کر فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،ن لیگ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کا بازار کے دورے پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم نے دیکھا گزشتہ روز کیسے عمران صاحب سائیکل پر پروٹوکول کے بغیر  بازاروں کا دورہ کیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ رمضان میں عوام… Continue 23reading رمضان میں عوام بدترین اور تاریخی مہنگائی سے دو چار ہیں ، عمران صاحب گانے لگا کر فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،ن لیگ کا دعویٰ

جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے چچا کی بیوروکریٹس کو دھمکیاں حلال ،اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے،فردوس عاشق اعوان  کا شدید ردعمل

datetime 3  مئی‬‮  2021

جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے چچا کی بیوروکریٹس کو دھمکیاں حلال ،اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے،فردوس عاشق اعوان  کا شدید ردعمل

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے،عوام جان چکے شاہی… Continue 23reading جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے چچا کی بیوروکریٹس کو دھمکیاں حلال ،اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے،فردوس عاشق اعوان  کا شدید ردعمل

وزیراعظم کو جہانگیر ترین کے حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی عیدالفطر تک مہلت

datetime 3  مئی‬‮  2021

وزیراعظم کو جہانگیر ترین کے حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی عیدالفطر تک مہلت

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے قومی اور پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور انہیں اپنی مکمل حمایت کا ایک مرتبہ پھر یقین دلایا۔ بعد ازاں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کی زیر صدارت… Continue 23reading وزیراعظم کو جہانگیر ترین کے حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی عیدالفطر تک مہلت

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم لغاری کی اسسٹنٹ کمشنر کو دھمکی

datetime 3  مئی‬‮  2021

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم لغاری کی اسسٹنٹ کمشنر کو دھمکی

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں بھی رمضان بازاروں سے متعلق عوامی نمائندے کا بیوروکریسی سے تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا۔ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی کی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آ گئی۔ایم پی اے خرم لغاری نے کہا کہ رمضان بازاروں کا وزٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم لغاری کی اسسٹنٹ کمشنر کو دھمکی

آئندہ چند ہفتے پاکستان کے لیے نازک ہیں

datetime 3  مئی‬‮  2021

آئندہ چند ہفتے پاکستان کے لیے نازک ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بہت زیادہ احتیاط کی ضروت ہے، آئندہ چند ہفتے پاکستان کیلئے نازک ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کورونا نے ایک سال گزر جانے کے بعد بھی عالمی… Continue 23reading آئندہ چند ہفتے پاکستان کے لیے نازک ہیں

نوسر باز چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب بن کر عوام کے کروڑوں روپے لوٹ کر بیرون ملک فرار

datetime 3  مئی‬‮  2021

نوسر باز چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب بن کر عوام کے کروڑوں روپے لوٹ کر بیرون ملک فرار

کراچی (این این آئی) کراچی میں قومی احتساب بیورو (نیب)کا چیئرمین بن کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے رکن کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملزم عامر حسین کا والد دبئی سے سرکاری افسران کو بلیک میل کرتا تھا۔اس میں مزید کہا گیا کہ ملزم… Continue 23reading نوسر باز چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب بن کر عوام کے کروڑوں روپے لوٹ کر بیرون ملک فرار

قوم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین کی ضرورت ہے

datetime 3  مئی‬‮  2021

قوم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین کی ضرورت ہے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قوم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین کی ضرورت ہے ،عوام بے روزگار ہے ، مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور چور کرپٹ نالائق اور نااہل مداری الیکٹریک ووٹنگ مشین… Continue 23reading قوم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین کی ضرورت ہے

بدھ کے روز عام تعطیل کا اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2021

بدھ کے روز عام تعطیل کا اعلان

خوشاب (این این آئی)ڈپٹی کمشنر خوشاب نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر 5 مئی کو پورے حلقے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ڈی سی خوشاب کی جانب سے اعلان کردہ چھٹی کا اطلاق صرف الیکشن ایریا میں لاگو ہوگا۔سرگودھا ریجن کے حلقہ پی پی 84 میں… Continue 23reading بدھ کے روز عام تعطیل کا اعلان

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ،وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر چھٹیوں کی منظوری دے دی

datetime 3  مئی‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ،وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر چھٹیوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر 6چھٹیوں کی منظوری دیدی ،رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابقرواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ،وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر چھٹیوں کی منظوری دے دی