مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کی ورزش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالم دین مولانا طارق جمیل اپنے گھر میں بنائے گئے جم میں ورزش کر رہے ہی۔ ان کے جم کوچ کوچ محمد شوزب نے بتایا… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی