وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر وسیع پیمانے پر نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ
مکوآنہ (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے وسیع پیمانے پر نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے مطابق ایک ہزار نرسوں کی بھرتی سے نرسنگ سیکٹر کی کارکردگی میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔اتنی بڑی تعداد میں… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر وسیع پیمانے پر نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ