شیخ رشید احمد کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر تعزیت کااظہار
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی سائنسدان بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے… Continue 23reading شیخ رشید احمد کا ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر تعزیت کااظہار