کراچی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش سیٹھ امین 17سال بعد گرفتار
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سیٹھ امین کو گرفتار کرلیاہے۔اس ضمن میں ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب نے بتایاکہ منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع غربی کے سب سے بڑے منشیات فروش سیٹھ امین کو گرفتار کرلیا۔ڈی… Continue 23reading کراچی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش سیٹھ امین 17سال بعد گرفتار