لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر عید الاضحی کے تینوں روز مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیاگیا ۔ ریلوے ترجمان کے مطابق رعایت کا اطلاق تمام مسافر ٹرینوں پرہوگاجس میں ٹکٹوں پر33فیصد رعایت دی جائے گی ۔تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو اس سلسلہ میں مراسلہ بھی جاری کر دیاگیا ہے ۔عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ٹکٹوں پر33فیصد رعایت دی جائے گی۔رعایتی کرایوں کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا۔
ریلوے کا عید کے تینوں روز مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 33فیصد کمی کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا



















































