پاکستان کی فتح، کراچی کی نجی یونیورسٹی میں چھٹی
کراچی(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شاندار فتح کی خوشی میں کراچی کی سر سید یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کو چھٹی دے دی۔رجسٹرار کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کے تاریخ ساز میچ جیتنے کی خوشی میں 25 اکتوبر بروز… Continue 23reading پاکستان کی فتح، کراچی کی نجی یونیورسٹی میں چھٹی