پنجاب حکومت کا ترقیاتی بجٹ مزید بڑھانے کا فیصلہ
مکوآنہ (این این آئی )پنجاب حکومت نے سالانہ ترقیاتی بجٹ مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب ترقیاتی منصوبوں کے لیے 24 ارب روپے کا مزید فنڈ دے گا۔ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 610 ارب روپے ہو جائے گا ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے 50 ارب روپے کا اضافی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا ترقیاتی بجٹ مزید بڑھانے کا فیصلہ