منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

کابل اسکول دھماکوں نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کردیے

datetime 9  مئی‬‮  2021

کابل اسکول دھماکوں نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کردیے

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز نے گزشتہ روز ہونے والے کابل بم دھماکوں میں قیمتی جانوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل اسکول دھماکوں نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کردئیے ۔ جاری بیان کے مطابق… Continue 23reading کابل اسکول دھماکوں نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم تازہ کردیے

مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی

datetime 9  مئی‬‮  2021

مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی حکومت نے عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے رواں سال حج کی مشروط اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماہرین صحت صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، کورونا کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے رواں سال حج… Continue 23reading مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی

وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کرنے والے پاکستانی پہلے سیاست دان بن گئے

datetime 9  مئی‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کرنے والے پاکستانی پہلے سیاست دان بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کر کے پہلے پاکستانی سیاست دان یا لیڈر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا اہم سنگِ میل عبور کیا، جس کے بعد وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سب… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کرنے والے پاکستانی پہلے سیاست دان بن گئے

پنجاب میں لاک ڈاؤن کب تک جاری رہے گا؟ وزیراعلی پنجاب کا اہم اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2021

پنجاب میں لاک ڈاؤن کب تک جاری رہے گا؟ وزیراعلی پنجاب کا اہم اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانا پہلی ترجیح ہے۔ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں لاک ڈاؤن 16 مئی تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی صورتحال کا… Continue 23reading پنجاب میں لاک ڈاؤن کب تک جاری رہے گا؟ وزیراعلی پنجاب کا اہم اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مزید انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2021

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مزید انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آ گئے، نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ لاہورکے علاقے ڈیفنس میں 3 مئی کو قتل ہونے والی مائرہ لندن میں قانون کی طالب علم تھی، مائرہ ملازمت کے لیے پہلے لندن سے دبئی اور پھر لاہور منتقل ہو… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مزید انکشافات

جتنا زور لگانا ہے لگا لیں، شہباز شریف لندن ضرور جائیں گے، رانا ثناء اللہ کا حکومت کو چیلنج

datetime 9  مئی‬‮  2021

جتنا زور لگانا ہے لگا لیں، شہباز شریف لندن ضرور جائیں گے، رانا ثناء اللہ کا حکومت کو چیلنج

لاہور (این این آئی) رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ شہباز شر یف نے امانت او ردیانت کے ساتھ دس سال پنجاب کی خدمت کی ہے،انہوں نے تین ہزار ایک سو پچاس ارب روپے کے میگا پراجیکٹس کی تکمیل کی ہے ڈھائی،تین سال کی گھٹیا انتقامی کوشش کے باوجود نیب ایک روپے کی کرپشن… Continue 23reading جتنا زور لگانا ہے لگا لیں، شہباز شریف لندن ضرور جائیں گے، رانا ثناء اللہ کا حکومت کو چیلنج

شہباز شریف کی گارنٹی کیسے مانی جائے، وہ ایک دوسرے مفرور کی گارنٹی نہیں دے سکے

datetime 9  مئی‬‮  2021

شہباز شریف کی گارنٹی کیسے مانی جائے، وہ ایک دوسرے مفرور کی گارنٹی نہیں دے سکے

اسلام آباد (آن لائن) وز یر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے نظام کی تبدیلی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی جنگ جاری ہے۔ حکومت یا وزیر اعظم کی شریف خاندان سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ، شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے فیصلے پراپیل کا حق ہمارے پاس ہے،انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading شہباز شریف کی گارنٹی کیسے مانی جائے، وہ ایک دوسرے مفرور کی گارنٹی نہیں دے سکے

عوام نے این سی او سی کی جانب سے لاک ڈاؤن بارے جاری ہدایات کی دھجیاں اڑا دیں، ویڈیو وائرل

datetime 9  مئی‬‮  2021

عوام نے این سی او سی کی جانب سے لاک ڈاؤن بارے جاری ہدایات کی دھجیاں اڑا دیں، ویڈیو وائرل

راولپنڈی ، اسلام آباد(این این آئی)عوام نے این سی او سی کی جانب سے لاک ڈاؤن بارے جاری ہدایات کی دھجیاں اڑا دیں، سحری خریداری کی ویڈیو وائرل ہوگئی ،لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے والے ذمہ دار اداروں کی محنت پر پانی پھرنے کا خدشہ ہے ،راولپنڈی کے کرتار پورہ فوڈ، اسٹریٹ پر عوام کا… Continue 23reading عوام نے این سی او سی کی جانب سے لاک ڈاؤن بارے جاری ہدایات کی دھجیاں اڑا دیں، ویڈیو وائرل

الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس  پر تحفظات برقرار،بڑاقدم اٹھا لیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس  پر تحفظات برقرار،بڑاقدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق آرڈیننس پر الیکشن کمیشن کے تحفظات برقرار ہیں اور عید کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس  پر تحفظات برقرار،بڑاقدم اٹھا لیا