مہنگائی نے بچوں کے سکول بیگز کو بھی پہنچ سے دور کردیا
مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت ملک بھر کے والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد بہترین تعلیم حاصل کرے۔ اچھے تعلیمی ادارے میں داخلے کیلئے والدین اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بچوں پر لگادیتے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں بچوں کے اخراجات پورا کرنا والدین کیلئے مشکل ہوگیا۔ والدین… Continue 23reading مہنگائی نے بچوں کے سکول بیگز کو بھی پہنچ سے دور کردیا