پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ملٹری کورٹس کیخلاف درخواست پر وضاحت سامنے آ گئی

datetime 26  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواست کے حوالے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق میرا موقف نیا نہیں، 2015 میں بطور جج بھی رائے تھی سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا کہ درخواست کو ذاتی یا خانگی معاملات قرار دینے والے دوسروں کو گمراہ کر رہے ہیں، میری درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت میں نہیں۔سابق چیف جسٹس نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان سے میری رفاقت 46 برس پرانی ہے، حامد خان سے ان درخواستوں کے بارے میں کوئی مشورہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہاکہ 15سال پہلے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ایک شادی میں ہوئی تھی، میری درخواست مفاد عامہ کے تحت دائر کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…