منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری مکمل ٗ تہلکہ خیز انکشافات ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران فارغ

datetime 11  مئی‬‮  2021

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری مکمل ٗ تہلکہ خیز انکشافات ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران فارغ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل کرلی گئی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدانوارالحق اورڈپٹی کمشنر اٹک سمیت دیگرافسران کوعہدے سے ہٹا دیا گیا، کمشنر راولپنڈی کو پہلےہی تبدیل کیاجاچکاہے۔روزنامہ جنگ میں رئیس انصاری کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل انکوائری مکمل کرنے کے بعد یہ بات… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری مکمل ٗ تہلکہ خیز انکشافات ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران فارغ

صدرو وزیراعظم کے طبی معائنے وخوراک معائنے پر 5 ڈاکٹر تعینات کر دیے گئے

datetime 11  مئی‬‮  2021

صدرو وزیراعظم کے طبی معائنے وخوراک معائنے پر 5 ڈاکٹر تعینات کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عید الفطر کی تعطیلات کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم کے طبی معائنے اور خوراک کے معائنے کے لیے 5 ڈاکٹر ز کو مامور کردیا گیا ۔نجی ٹی وی رپورٹ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کی انتظامیہ نے 5 میڈیکل آفیسر کو عید الفطر کی تعطیلات… Continue 23reading صدرو وزیراعظم کے طبی معائنے وخوراک معائنے پر 5 ڈاکٹر تعینات کر دیے گئے

سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا شہباز گِل کو جواب

datetime 11  مئی‬‮  2021

سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا شہباز گِل کو جواب

اسلام آباد(آن لائن )پیپلز پارٹی کے سینیٹر  یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی کے غلط استعمال کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی آمنے سامنے آگئے ہیں۔ قاسم گیلانی نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل… Continue 23reading سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا شہباز گِل کو جواب

پاکستان آرمی میں بطورآفیسر شمولیت اختیار کریں، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

پاکستان آرمی میں بطورآفیسر شمولیت اختیار کریں، اہم اعلان کر دیا گیا

سکھر (این این آئی)پاکستان آرمی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیے 148 پی ایم اے لانگ کورس کی آئن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 17 اپریل2021 تا 17 مئی 2021 تک ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر 071-5805599,0321539930 پر رابطہ کریں یاپاکستان آرمی کی ویب… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بطورآفیسر شمولیت اختیار کریں، اہم اعلان کر دیا گیا

مولانا فضل الرحمان نے جو بات کی تھی وہ گالی تھی اور انہیں اپنے الفاظ واپس لینے چاہئیں، قمر زمان کائرہ کھل کر بول پڑے

datetime 11  مئی‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان نے جو بات کی تھی وہ گالی تھی اور انہیں اپنے الفاظ واپس لینے چاہئیں، قمر زمان کائرہ کھل کر بول پڑے

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سابق صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ خوشاب کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کو سپورٹ کر رہے تھے اور مقامی قیادت کے ذریعے اپنے امیدوار کو دستبردار بھی کرایا تاہم رابطوں کے فقدان کی وجہ سے جو صورتحال پیدا ہوئی اس کی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے جو بات کی تھی وہ گالی تھی اور انہیں اپنے الفاظ واپس لینے چاہئیں، قمر زمان کائرہ کھل کر بول پڑے

غلام نبی میمن کو کراچی پولیس چیف کے عہدے سے ہٹادیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

غلام نبی میمن کو کراچی پولیس چیف کے عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی (آن لائن)غلام نبی میمن کو کراچی پولیس چیف کے عہدے سے ہٹاکرعمران یعقوب منہاس کونیا کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیااس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ یس پی شاہ جہاں کو ایس ایس پی ضلع کورنگی تعینات کردیا گیا۔۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اسپشل برانچ کے عہدے کے… Continue 23reading غلام نبی میمن کو کراچی پولیس چیف کے عہدے سے ہٹادیا گیا

منی لانڈرنگ کیسز، حکومت کا غیر ملکی ایجنسیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

datetime 11  مئی‬‮  2021

منی لانڈرنگ کیسز، حکومت کا غیر ملکی ایجنسیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ سے متعلق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی باقی ماندہ 3 شرائط کو پورا کرنے کیلیے پرائیویٹ ملکی اورغیر ملکی ایجنسیوں اور قانونی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات تخریبی فنانس میں استعمال… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیسز، حکومت کا غیر ملکی ایجنسیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

13 سالہ لڑکے نے 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 10  مئی‬‮  2021

13 سالہ لڑکے نے 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

راجن پور (این این آئی)راجن پور میں 13 سالہ لڑکے نے 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس کلیم محبوب کے مطابق تھانہ کوٹ مٹھن پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو فوری گرفتار کرلیا۔13 سالہ ملزم بلال… Continue 23reading 13 سالہ لڑکے نے 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

حدیبیہ معاملے میں شریف خاندان نے سابق نیب چیئرمین قمر الزمان سے مل کر اپیل ہی دائر نہیں ہونے دی تھی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  مئی‬‮  2021

حدیبیہ معاملے میں شریف خاندان نے سابق نیب چیئرمین قمر الزمان سے مل کر اپیل ہی دائر نہیں ہونے دی تھی،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حدیبیہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،حدیبیہ معاملے میں شریف خاندان نے سابق نیب چیئرمین قمر الزمان سے مل کر اپیل ہی دائر نہیں ہونے دی تھی۔ انہوں نے کہاکہ حدیبہ ملز کیس کبھی ٹرائل نہیں ہوا ، حدیبیہ ملزکا… Continue 23reading حدیبیہ معاملے میں شریف خاندان نے سابق نیب چیئرمین قمر الزمان سے مل کر اپیل ہی دائر نہیں ہونے دی تھی،تہلکہ خیز دعویٰ