الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے، آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے،شیخ رشید
لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل یاکالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ مشترکہ اجلاس… Continue 23reading الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے، آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے،شیخ رشید