منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ’’مفاہمانہ ونگ‘‘ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ’’مفاہمانہ ونگ‘‘ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد

کوئٹہ( آ ن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم نے عمران نیازی کی آخری سانس لیتی ہوئی حکومت کو مزید چار ماہ عطاء فرمائے۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا اور مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے… Continue 23reading اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ’’مفاہمانہ ونگ‘‘ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد

لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سموگ آگاہی مہم میں کہیں بھی پنجاب حکومت کا ذکر نہ کیا جائے، حکومت اکثر ایسا کرتی ہے کہ اپنا نام شامل کر لیتی ہے، سموگ آگاہی مہم خاص طور پر مفاد… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

تھرڈ ڈویژ ن ڈگری ہولڈر اب ٹیچر نہیں بن سکیں گے

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

تھرڈ ڈویژ ن ڈگری ہولڈر اب ٹیچر نہیں بن سکیں گے

مکوآنہ (این این آئی )مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویڑن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بنیں گے،امتحان بھی پبلک سروس کمیشن لے گا،محکمہ تعلیم نے بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری کردی۔ اساتذہ بننے کے خواہش مند نوجوانوں کیلئے بْری خبر سامنے ا?ئی ہے، مستقبل میں انجینئرنگ، کامرس، بزنس اور تھرڈ ڈیڑن… Continue 23reading تھرڈ ڈویژ ن ڈگری ہولڈر اب ٹیچر نہیں بن سکیں گے

سندر کے علاقے سے 18 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغوا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سندر کے علاقے سے 18 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغوا

لاہور (این این آئی) سندر کے علاقے سے 18 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔پولیس نے مغوی بشری کے اغوا کا مقدمہ والد کی اشرف کی مدعیت میں درج کرلیا ۔ پولیس کے مطابق بیٹی کو دانیال سمیت 3 نا معلوم افراد نے اغوا کیا۔ ملزمان کی تلاش کے لئے چھاپے… Continue 23reading سندر کے علاقے سے 18 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغوا

حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

لاہور (این این آئی) عدالت نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 دسمبر کوجواب طلب کر لیا ۔احتساب عدالت کے جج نے حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر سماعت کی۔ حمزہ شہباز کی طرف سے… Continue 23reading حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

تعطیل کے روزبھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست رہا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

تعطیل کے روزبھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست رہا

لاہور( این این آئی)تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی، تعطیل کے روزبھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست رہا۔شہر میں تعلیمی ادارے، دفاتر اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہونے کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی… Continue 23reading تعطیل کے روزبھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست رہا

سعودی عرب کے دورے پر سلمان خان کو اہم اعزاز مل گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب کے دورے پر سلمان خان کو اہم اعزاز مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ اسٹار سلمان خان، ساتھی اداکاروں اور اداکاراؤں کے ساتھ سعودی عرب پہنچ گئے۔سلمان خان ان دنوں دبنگ ٹورز کیلئے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں جہاں ان کے ہمراہ شلپا شیٹی، سائی منجریکر، گورو رندھاوا، سنیل گروور سمیت کئی بڑے نام شامل ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سلمان خان… Continue 23reading سعودی عرب کے دورے پر سلمان خان کو اہم اعزاز مل گیا

بھارتی شہریت حاصل کرنے کیلئے پاکستان چھوڑکر جانے والے 100 لوگ واپس آگئے، ان کے ساتھ وہاں کیا سلوک ہوا؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

بھارتی شہریت حاصل کرنے کیلئے پاکستان چھوڑکر جانے والے 100 لوگ واپس آگئے، ان کے ساتھ وہاں کیا سلوک ہوا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان چھوڑ کر جانے والے 100لوگ بھارت میں دھکے ، در بدر کی ٹھوکریں ، کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے سمیت بے یارو مددگار رہنے کے بعد کئی ہندوخاندان آخر کار واپس پاکستان ہی لوٹ آئے ۔ انگلش اخبار یکسپریس ٹربیون کے مطابق یہ ہندوخاندان بھارت شہریت حاصل کرنے کی امید… Continue 23reading بھارتی شہریت حاصل کرنے کیلئے پاکستان چھوڑکر جانے والے 100 لوگ واپس آگئے، ان کے ساتھ وہاں کیا سلوک ہوا؟

پی پی ،(ن)کے کئی سنجیدہ رہنمائو ں کے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رابطے۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

پی پی ،(ن)کے کئی سنجیدہ رہنمائو ں کے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رابطے۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن)انتشارپھیلانے والی جماعت ہے،آصف زرداری کے بعدبلاول زرداری کے لاہورمیںڈیرے پیپلز پارٹی کی مردہ سیاست کوتقویت نہیں پہنچاسکتے۔ حلقہ این اے 127میں مختلف ترقیاتی منصوبوںکے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف ان سیاسی مافیاز… Continue 23reading پی پی ،(ن)کے کئی سنجیدہ رہنمائو ں کے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رابطے۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف