سیم بلنگز نے پی ایس ایل کو ٹاپ کی لیگ قرار دے دیا
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی سیم بلنگز نے کہا ہے کہ بطور غیر ملکی کرکٹر یہاں آکر اندازہ ہوتا ہے پاکستان میں کرکٹ کی کیا قدر ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار کھیلنے کا تجربہ انجوائے کر رہا ہوں،یہاں گرائونڈ اچھے ہیں اور وکٹیں… Continue 23reading سیم بلنگز نے پی ایس ایل کو ٹاپ کی لیگ قرار دے دیا