منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج الٹ گئے وفاقی و صوبائی وزرا ء کے حمایت یافتہ امیدوار وں کوشکست

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج الٹ گئے وفاقی و صوبائی وزرا ء کے حمایت یافتہ امیدوار وں کوشکست

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے برتری حاصل کرلی ، پاکستان تحریک انصاف کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست کا سامنا کر نا پڑا۔میئر/چیئرمین کے ابتدائی مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے امیدواروں کو63 تحصیل کونسلوں میں اپنے… Continue 23reading خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج الٹ گئے وفاقی و صوبائی وزرا ء کے حمایت یافتہ امیدوار وں کوشکست

ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی نے ہارنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی نے ہارنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

پشاور ( آن لائن ) وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے شکست کی وجہ مہنگائی کو قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں مہنگائی ہماری شکست کا باعث بنی ، وزیراعظم… Continue 23reading ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی نے ہارنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت , اٹارنی جنرل خالد جاوید کی عدم پیشی پر توہین عدالت کی کارروائی موخر کر دی گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت , اٹارنی جنرل خالد جاوید کی عدم پیشی پر توہین عدالت کی کارروائی موخر کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے رانا شمیم بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔اٹارنی جنرل خالد جاوید کی عدم پیشی کی بنیاد پر توہین عدالت کی کارروائی موخر کر دی گئی۔ اٹارنی جنرل قاسم ودود نے عدالت کو بتایا کہ اٹارنی… Continue 23reading رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت , اٹارنی جنرل خالد جاوید کی عدم پیشی پر توہین عدالت کی کارروائی موخر کر دی گئی

شہباز ،حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہائوسنگ ریفرنسز کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

شہباز ،حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہائوسنگ ریفرنسز کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہائوسنگ ریفرنسز کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی کر دی ،عدالت نے حمزہ شہباز کی علالت کے باعث ایک دن کی حاضری سے… Continue 23reading شہباز ،حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہائوسنگ ریفرنسز کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی

موٹروے زیادتی کیس ،عابد ملہی ، شفقت کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

موٹروے زیادتی کیس ،عابد ملہی ، شفقت کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کے رخصت پر ہونے کے باعث کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ۔ فاضل عدالت نے… Continue 23reading موٹروے زیادتی کیس ،عابد ملہی ، شفقت کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

عمران خان کے وزیروں، مشیروں کو قانون کا علم ہی نہیں ‘ عطا اللہ تارڑ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کے وزیروں، مشیروں کو قانون کا علم ہی نہیں ‘ عطا اللہ تارڑ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جووزیر مشیر رکھے ہوئے ہیں ان کو قانون کا علم ہی نہیں ، آٹا ،گیس ،ادوایات سمیت کن کن چیزوں پر آپ نے ڈاکے نہیں مارے ،عمران نیازی پر فارن فنڈنگ کیس ہی کافی… Continue 23reading عمران خان کے وزیروں، مشیروں کو قانون کا علم ہی نہیں ‘ عطا اللہ تارڑ

میاں نواز شریف کی72ویں سالگرہ 25دسمبر کو منائی جائے گی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

میاں نواز شریف کی72ویں سالگرہ 25دسمبر کو منائی جائے گی

ننکانہ صاحب(این این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی72ویں سالگرہ 25دسمبر کو منائی جائے گی اس روز مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ننکانہ صاحب،سانگلہ ہل،شاہکوٹ سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد ہونگی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور میاں محمد نواز شریف کی… Continue 23reading میاں نواز شریف کی72ویں سالگرہ 25دسمبر کو منائی جائے گی

7 لاکھ 13582افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

7 لاکھ 13582افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی گئی

اسلام آباد (این این آئی) چوبیس گھنٹوں میں 7 لاکھ 13582افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 لاکھ 13582افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی گئی تاہم اب تک مجموعی طور پر 14 کروڑ 15 لاکھ9339افراد کو کورونا سے… Continue 23reading 7 لاکھ 13582افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین لگائی گئی

اومیکرون زیادہ قوتِ مدافعت کی حامل آبادی کے ممالک میں تیزی سے پھیلنے لگا ڈبلیو ایچ اونےانتباہ جاری کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

اومیکرون زیادہ قوتِ مدافعت کی حامل آبادی کے ممالک میں تیزی سے پھیلنے لگا ڈبلیو ایچ اونےانتباہ جاری کردیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اونے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کی اومیکرون شکل کے 89 ممالک میں کیس رپورٹ ہوئے ، لوگوں کے آپس میں گھلنے ملنے سے یہ وائرس تیزی ایک فرد سے دوسرے فرد تک منتقل ہو رہا ہے اور ڈیڑھ سے تین دن میں کیسوں کی تعداد دگنا ہو… Continue 23reading اومیکرون زیادہ قوتِ مدافعت کی حامل آبادی کے ممالک میں تیزی سے پھیلنے لگا ڈبلیو ایچ اونےانتباہ جاری کردیا