150 ممتاز شہریوں کا ایچ ای سی (ترمیمی) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ، وزیراعظم کے نام کھلا خط
اسلام آباد(آن لائن ) 150 ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کو کھلا خط لکھا ہے جس میں ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے اور آزاد قومی ریگولیٹری باڈی کی حیثیت سے ایچ ای سی کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔حکومت نے 25 مارچ 2021… Continue 23reading 150 ممتاز شہریوں کا ایچ ای سی (ترمیمی) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ، وزیراعظم کے نام کھلا خط