جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

موبائل فون بند کر کے بھی لوگ ووٹ پول نہ کر سکے،پولیس رکاوٹ بن گئی

datetime 8  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن ٹو کے پولنگ سٹیشن نمبر دو میں پولیس اہلکار ووٹ ڈالنے میں رکاوٹ بن گئےـشہریوں کو سادہ بٹنوں والے فون بھی پاس رکھنے کی اجازت نہ مل سکی ـبعض شہریوں نے کہا کہ ہم پرائیوٹ ملازم ہیں ووٹ کاسٹ کر کے ہم نے ڈیوٹی پر جانا ہے یہ سادہ فون ہے پانچ منٹ آپ اپنے پاس رکھ لیں پھر بھی نہ مانے ،فون باہر رکھنے کیلئے بھی کوئی انتظامات نہیں ، اور نہ ہی فون آف کر کے اپنے پاس رکھنے کی اجازت دی جس کے باعث کئی ووٹر بغیر ووٹ دیئے گھروں کو واپس روانہ ہو گئےـ

شہریوں نے پولیس اہلکاروں سے کافی بحث وتکرار کیا کہ ٹیلی فون آپ اپنے پاس رکھ لیں لیکن پولیس اہلکاروں نے کہا ہم اپنے پاس نہیں رکھ سکتے ـسادہ بٹنوں والے فون بند کر کے ووٹ دینے کی بھی اجازت نہ ملنے پر شہری واپس چلے گئےـ



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…