پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر افریقی ملک تنزانیہ پہنچ گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر افریقی ملک تنزانیہ پہنچ گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تنزانیہ کی بندرگاہ ’’دارالسلام‘‘ آمد پر پاکستانی جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر کی عسکری حکام سے اہم ملاقاتوں کے دوران باہمی… Continue 23reading پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر افریقی ملک تنزانیہ پہنچ گیا