منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی سے جیل میں ایک گھنٹے کی ملاقات

datetime 10  اگست‬‮  2023 |

راولپنڈی: اڈیالہ سینٹرل راولپنڈی میں ق لیگ کے سربرا چودری شجاعت حسین کی پی ٹی آئی کے صدر چودری پرویز الہی سے ملاقات ہوئی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ایک گھنٹے تک خوشگوار ماحول میں ملاقات جاری رہی۔ملاقات کے دوران چودری سالک حسین بھی موجود تھے۔ملاقات میں خاندانی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مستقبل کے ملکی سیاسی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…