منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نگران وزیراعظم’ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر ملتوی

datetime 9  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات پھرملتوی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق راجہ ریاض کی مصروفیت کے باعث پھر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات نہ ہوسکی ۔واضح رہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات طے تھی۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا تھا کہ نگران وزیر اعظم کیلئے اپوزیشن ساتھیوں کی مشاورت سے تین نام فائنل کر لئے ہیں، بدھ کو وزیراعظم سے ملاقات کروں گا، میرے تینوں نام 90 فیصد فائنل ہو گئے۔یاد رہے کہ وزیراعظم نے قومی اسمبلی آج تحلیل کرنیکا اعلان کررکھا ہے، نگراں وزیراعظم کیلئے اب تک کوئی حتمی نام سامنے نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…