12 سالہ اقتدار کا خاتمہ دیکھ کر نیتن یاہو نے الیکشن کو ہی فراڈ قرار دیدیا
تل ابیب (آن لائن) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے 12 سالہ اقتدار کو ڈوبتے دیکھ کر الیکشن کو جمہوری تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی دھوکہ قرار دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو حکومت تشکیل دینے کی مہلت ختم ہونے کے باوجود اکثریت ثابت کرنے میں ناکام… Continue 23reading 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ دیکھ کر نیتن یاہو نے الیکشن کو ہی فراڈ قرار دیدیا