منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

datetime 17  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں13سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن کے مبینہ تشدد کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔مبینہ تشدد کا شکار بچی کی والدہ نے تھانے میں درخواست دائر کی کہ مالکن نے میری بیٹی پر بدترین تشدد کیا۔بچی کی والدہ نے الزام عائد کیا کہ جب میں بیٹی سے ملنے گئی تو مالکن نے مجھے بھی کمرے میں بند کردیا۔دوسری جانب ملازمہ بچی نے اپنے بیان میں کہا کہ مالکن مجھ پر روز تشدد کرتی اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کا کہتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…