مسلمان مجھے پہناوے اور ہندو مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے گھر کرائے پر نہیں دیتے، عرفی
ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لیے ممبئی میں کرائے کے گھر کا حصول مشکل ہوگیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عرفی جاوید نے بتایا کہ ممبئی میں میرے لیے کرائے کے اپارٹمنٹ کی تلاش مشکل ہوگئی کیوں کہ مسلمان مجھے میرے پہناوے اور ہندو مالکان مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے گھر… Continue 23reading مسلمان مجھے پہناوے اور ہندو مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے گھر کرائے پر نہیں دیتے، عرفی