لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے 13 بینک اکائونٹ منجمد کر دیئے ۔ ایف بی آر حکام کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے 8 ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر یہ کارروائی کی گئی ۔ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ آیاٹا سے منسلک بینک اکائونٹ بھی منجمد ہو گا۔ایف بی آر حکام نے بتایا ہے کہ ایف ای ڈی جمع نہ کرانے پر پی آئی اے حکام کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔ایف بی آر حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ پچھلے ماہ بھی اکائونٹس کھولنے کے باوجود پی آئی اے کی جانب سے رقم جمع نہیں کرائی گئی تھی۔
ایف بی آر نے پی آئی اے کے 13 بینک اکائونٹ منجمد کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































